Tafseer ul Hassan was born on December 25, 2002 in Gujarat. My father's name is Ghulam Hassan. I passed the exam from Kuwaite Play way High School to the eighth grade. Then I enrolled in Ghazali Model High School where I passed the matriculation examination under the supervision of very good teachers. After passing the matriculation examination, I entered the Al-Noor International Science College where I passed the Intermediate Part (1) examination under the supervision of very good teachers. With almost a month left in the Intermediate Part (2) exams, a sudden epidemic like Corona spread all over the world and many countries decided to lockdown to protect people from this epidemic and Similarly in our country Pakistan also lockdown was imposed for the safety of the people. Now everyone was locked in their homes because of the lockdown. A lot of people lost their jobs. Many people became unemployed.
Schools, colleges and universities all closed. Our exams which were to be held a month later were delayed and then when there was a lockdown for one and a half to two months then our exams were canceled and the government announced that all students would be promoted to the next classes. I was very happy with this decision of the government and many students like me were also happy.
Now I was sitting at home finished. And slowly I started to get bored. To get rid of boredom, I thought why not do something that will help me to get rid of my boredom and also benefit. What could be done sitting at home. After much thought I started researching on the internet. I searched on YouTube how to make money from the internet? I found many ways, the best of which were:
2- Blogging
Then I started a YouTube channel on which I started uploading various videos. It is very difficult to succeed on a YouTube channel because we have to complete 4000 hours of watch time to turn on the monetization of the YouTube channel. Now I thought why not create a website with a YouTube channel and work on it too.
Then I see how to create a website on YouTube. There were many ways in which you could invest money. But at that time I was a mediocre student of Intermediate. I didn't have enough money to invest in building a website.
Then I saw a lot of videos on how we can build a website for free. Then after watching a lot of videos I realized that with the help of Google Blogger we can create a website for free. When I learned to create a website, I created an "Unusual Teaching" website on which you are now and you are reading my story. Inshallah I will work very well on this website and you Everyone will benefit greatly from this.
This is my first article I have posted on Unusual Teaching. Hope you all liked this article.
😍😍
To read this whole article
Thank you
In Urdu :
میں تفسیر الحسن 25 دسمبر 2002 کو گجرات میں پیدا ہوا. میرے والد کا نام غلام حسن ہے. میں نے کویتی پلے وے ہائی سکول سے آٹھویں جماعت تک کا امتحان پاس کیا. پھر غزالی ماڈل ہائی سکول میں داخلہ لیا جہاں پر میں نے بہت اچھے اساتذہ کی زیر نگرانی میٹرک کا امتحان پاس کیا. میٹرک کا امتحان پاس کرنے کے بعد میں نے النور انٹرنیشنل سائنس کالج میں داخلہ لے لیا جہاں پر کافی اچھے اساتذہ کی نگرانی میں انٹرمیڈیٹ پارٹ (1) کا امتحان پاس کیا. انٹرمیڈیٹ پارٹ (2) کے امتحانات میں تقریباً ایک ماہ باقی رہ گیا تھا کہ اچانک کورونا جیسی بری وبا پوری دنیا میں پھیل گئی اور لوگوں کو اس وبا سے بچانے کے لیے ان کی حفاظت کی خاطر بہت سارے ممالک نے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا اور اسی طرح ہمارے ملک پاکستان میں بھی لوگوں کی حفاظت کی خاطر لاک ڈاؤن لگا دیا گیا. اب لاک ڈاؤن کی وجہ سے سب لوگ گھروں میں بند تھے. بہت سارے لوگوں کی نوکریاں چلی گئیں. بہت سے لوگ بے روزگار ہو گئے.
سکول, کالجز اور یونیورسٹیاں سارے تعلیمی ادارے بند ہو گئے. ہمارے امتحانات جو ایک ماہ بعد ہونے والے تھے ان میں تاخیر کی گئی اور پھر جب ڈیڑھ سے دو ماہ لاک ڈاؤن رہا تو پھر ہمارے امتحانات کو منسوخ کر دیا گیا اور حکومت کی طرف سے اعلان کیا گیا کہ تمام طلباء کو اگلی کلاسز میں پروموٹ کر دیا جائے. حکومت کے اس فیصلے سے میں بہت خوش ہوا اور میرے جیسے بہت سارے طلباء بھی خوش ہوئے.
اب میں گھر پر فارغ بیٹھا تھا. اور آہستہ آہستہ میں بوریت کا شکار ہونے لگا.بوریت سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لیے میں نے سوچا کہ کیوں نہ کوئی ایسا کام کیا جائے جس سے میں اپنی بوریت بھی دور کر سکوں اور فائدہ بھی حاصل ہو. گھر بیٹھ کر ایسا کیا کام کیا جا سکتا تھا. کافی سوچ بچار کے بعد میں نے انٹرنیٹ پر ریسرچ کرنا شروع کیا. میں نے یوٹیوب پر سرچ کی کہ انٹرنیٹ سے پیسے کیسے کماتے ہیں؟ مجھے بہت سے طریقے ملے جن میں سب سے بہترین طریقے جو مجھے ملے وہ تھے:
1- YouTube Channel
2- Blogging
پھر میں نے ایک یوٹیوب چینل شروع کیا جس پر میں مختلف قسم کی ویڈیوز اپلوڈ کرنے لگا. یوٹیوب چینل پر کامیاب ہونا بہت مشکل ہوتا ہے کیونکہ ہمیں یوٹیوب چینل کی مونیٹائزیشن آن کرنے کے لیے 4000 گھنٹے کا واچ ٹائم مکمل کرنا ہوتا ہے
اب میں نے سوچا کہ کیوں نہ یوٹیوب چینل کے ساتھ ایک ویب سائٹ بنا کر اس پر بھی کام کیا جائے.
پھر میں نے یوٹیوب پر ویب سائٹ بنانے کے طریقے دیکھیں. ان میں کافی طریقے ایسے تھے کہ جن میں آپ کو پیسے انویسٹ کرنا پڑتے تھے. لیکن اس وقت میں انٹرمیڈیٹ کا ایک معمولی سا طالبعلم تھا. میرے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ ایک ویب سائٹ بنانے کے لیے پیسے انویسٹ کروں.
پھر میں نے کافی ویڈیوز اس طرح کی دیکھی کہ ہم کس طرح بالکل فری میں ایک ویب سائٹ بنا سکتے ہیں۔
پھر بہت ساری ویڈیوز دیکھنے کے بعد پتا چلا کہ ہم
کی مدد سے بالکل فری میں ویب سائٹ بناسکتے ہیں Google Blogger
جب میں نے ویب سائٹ بنانا سیکھ لی تو میں نے پھر ایک
کے نام سے ایک ویب Unusual Teaching
سائٹ بنا
لی
جس پر آپ ابھی موجود ہیں اور میری کہانی پڑھ رہے ہیں انشاءاللہ اس ویب سائٹ پر میں بہت اچھے طریقے سے کام کروں گا اور آپ سب لوگ اس سے کافی فائدہ اٹھائیں گے.
یہ میرا سب سے پہلا آرٹیکل ہے جو میں نے
پر پوسٹ کیا ہے Unusual Teaching
امید ہے آپ سب کو یہ آرٹیکل پسند آیا ہو گا
😍😍
اس پورے آرٹیکل کو پڑھنے کا
👍 شکریہ 👍
TAFSEER BUTT PICTURES :
2011

2017
2018
2019
2020
Allah Hafiz












1 Comments
Nice
ReplyDelete